فقیرانہ

( فَقِیرانَہ )
{ فَقی + را + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فقیروں کی مانند، درویشوں جیسا، درویشوں کی طرح، قلندرانہ، جوگیوں والا (پھیروغیرہ)
  • like a beggar or dervis