فکاہات

( فُکاہات )
{ فُکا + ہات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ظرافت اور مزاح کی باتیں، تفن طبع کی باتیں۔