فکسنگ

( فِکْسِنْگ )
{ فِک + سِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (فوٹوگرافی) خاص مسالے کے ذریعے تصویر کو پکا کرنے کا عمل۔