فکرمعاش

( فِکْرِمَعاش )
{ فِک + رے + مَعاش }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - روزی کی فکر، روٹی کمانے کا عمل۔