فکر انگیزی

( فِکْر اَنْگیزی )
{ فِکْر + اَن (ن غنہ) + گے + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سنجیدہ خیال یا سوچ کا ابھرنا، غوروفکر پر مائل ہونا۔