فکر تجربی

( فِکْرِ تَجْرِبی )
{ فِک + رے + تَج + رِبی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (نفسیات) وہ ذہنی عمل جو تجربات کی روشنی میں مقدمات سے نتائج اخذ کرے۔