فعل قبیح

( فِعْلِ قَبِیح )
{ فِع + لے + قَبِیح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نازیبا کام، معیوب کام، برا کام۔