فعل شاہی

( فِعْلِ شاہی )
{ فِع + لے + شا + ہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) کسی حکمران کا اپنے شاہی اختیارات کے نفاذ میں کیا ہوا کام۔