چیف آف دی اسٹاف

( چِیف آف دی اِسٹاف )
{ چِیف + آف + دی + اِس + ٹاف }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ انگریزی کے لفظ 'چیف' کے ساتھ 'دی سٹاف' بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ 'آف' بطور حرف اضافت استعمال ہوا ہے۔ 'سٹاف' کے ساتھ 'دی' حرف تنکیر ہے جوکہ خصوصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم علم ( مذکر - واحد )
١ - فوج کا سب سے بڑا افسر، فوج کا سربراہ۔
"چیف . اور اس کے مرکبات جیسے چیف جسٹس، چیف آف دی اسٹاف، کمانڈر ان چیف وغیرہ بھی آتے ہیں۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٦ )
  • chief of the staff