خفاش مزاج

( خُفّاش مِزاج )
{ خُف + فاش + مِزاج }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چمگادڑ کی خاصیت یا فطرت رکھنے والا، وہ جسے روشنی میں کچھ نظر نہ آئے۔