دنیا کی دھوپ چھاؤں

( دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں )
{ دُن + یا + کی + دُھوپ + چھا + اوں (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دنیا کے گرم و سرد، دنیا کے نشیب و فراز، بھلائی، برائی۔