دنیا کا کاروبار

( دُنْیا کا کاروبار )
{ دُن + یا + کا + کا + رو (ومجہول) + بار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زندگی کے بکھیڑے، روزمرہ کے معاملات۔