سنسکرت زبان کا لفظ 'چیت کار' سے ماخوذ 'چیخ' کے ساتھ 'نا' بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے 'چیخنا' بنا۔ اردو میں بطور فعل مستعمل ہے۔ ١٨١٨ء کو "کلیات انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔