دنیاے دو رنگ

( دُنْیاے دو رَنْگ )
{ دُن + یا + اے + دو (و مجہول) + رَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بدلتی ہوئی دنیا، ایک حالت پر نہ قائم رہنے والی دنیا، دورنگی دنیا۔