خوش پوش

( خوش پوش )
{ خُش (و معدولہ) + پوش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - صاف اور عمدہ لباس پہننے والا، خوش لباس، خوش پوشاک۔