خانہ زن

( خانَہ زَن )
{ خا + نَہ + زَن }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چور، گھر کو لوٹنے والا، ڈاکو۔