خط منشور

( خَطِّ مَنْشُور )
{ خَط + طے + مَن + شُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خطِ منشور، اس کے حروف ایسے ہوتے ہیں گویا فیتے یا ربن کو موڑ کر بنائے گئے ہوں، حروف کے سرے اندر کی طرف حلقوں کی صورت میں مڑے ہوتے ہیں۔