خط مؤرب

( خَطِّ مُؤَرَّب )
{ خَط + طے + مُو + اَر + رَب }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طبیعیات) آڑی لکیر جو طبیعیات کی اشکال بنانے کے لیے کھینچی جائے۔