خط وجدانی

( خَطِّ وَجْدانی )
{ خَط + طے + وَج + دا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قوس نما خط جو تحریر میں کسی کلمے یا عبارت کو اصل عبارت سے جدا دکھانے کے لیے اس کے اوّل و آخر بنا دیا جائے، خط بلالی۔