خط ہفتم

( خَطِّ ہَفْتُم )
{ خَط + طے + ہَف + تُم }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - جام جمشید کی ساتویں لکیر جو پیمانہ کے لبریز ہونے کی علامت ہے۔