خط ہوائی

( خَطِّ ہَوائی )
{ خَط + طے + ہَوا + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہوائی راستہ، وہ مقررہ لکیر جس پر دنیا میں تمام ہوائی جہاز پرواز کرتے ہیں (مجازاً) ہوائی کمپنیاں۔