خط ہیلیم

( خَطِّ ہَیلِیَم )
{ خَط + طے + ہَے (ی لین) + لِیَم }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سورج کے تاباں جسم کو گیسی مادے کے ایک نسبتاً سرد غلاف نے ڈھانپ رکھا ہے ان میں دوسرے خطوط بھی تھے نمایاں ترین وہ خط ہے جس کو ہم خط ہیلیم کہتے ہیں۔