خط یاقوت

( خَطِّ یاقُوت )
{ خَط + طے + یا + قُوت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قدیم طرز تحریر میں سے ایک خط جو خواجہ عمادالدین یاقوت مستعصمی سے منسوب کیا جاتا ہے، خوبصورت تحریر۔