خط یونانی

( خَطِّ یُونانی )
{ خَط + طے + یُو + نا + نی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خط یونانی، ایران میں علاوہ خط میخی اور پہلوی کے خط آرامی اور ساسانی خطوط بھی رائۂ تھے، تجارت کی وجہ سے فنیقی قوم کا تعلق دُور دُور تک تھا، یونانیوں سے بھی ان کا تعلق بہت قریبی تھا، یونانیوں کو مصری تہذیب و تمدن سے بہت فائدہ حاصل کرنے کا موقع ملا پہلے یونانیوں نے مصریوں اور فنیقوں سے حروف تہجی سیکھے پھر قبطیوں کے خط سے چھٹی صدی عیسوی میں استخراج کر کے اپنے لیے الگ حروف تہجی کی بنا ڈالی۔ ان کے ابتدائی حروف 22 تھے جو انگریزی حروف سے مشابہہ تھے۔