خطبۂ افتتاحیہ

( خُطْبَۂِ افْتِتاحِیَّہ )
{ خُط + بَہ + اے + اِف + تِتا + حیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی چیز کا آغاز کرتے وقت کی جانے والی تقریر۔