خطبۂ نماز

( خُطْبَۂِ نَماز )
{ خُط + بَہ + اے + نَماز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد پڑھا جانے والا خطبہ۔