خفیہ گیری

( خُفْیَہ گِیری )
{ خُف + یَہ + گی + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پوشیدہ طور پر گرفتار کرنے کا کام، پوشیدہ پکڑ دھکڑ۔