خلاصۂ مقال

( خُلاصَۂِ مَقال )
{ خُلا + صَہ + اے + مَقال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خلاصہ کلام، بات چیت یا گفتگو کا خلاصہ۔