خلاصہ نویس

( خُلاصَہ نَوِیس )
{ خُلا + صَہ + نَوِیس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کتاب یا مضمون کا خلاصہ لکھنے والا یا اس کی تلخیص کرنے والا۔