خلاف مصلحت

( خِلافِ مَصْلَحَت )
{ خِلا + فے + مَص + لَحَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اچھی تجویز یا حکمت کے برعکس، موقع و محل کے لحاظ سے نامناسب۔