خلافت نامہ

( خِلافَت نامَہ )
{ خِلا + فَت + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) مرشد کی طرف سے کسی مرید کو خلافت عطا کرنے کی تحریری سند۔