خلوت اولی

( خَلْوَتِ اُولٰی )
{ خَل + وَتے + اُو + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شوہر اور بیوی کا پہلی بار تنہائی میں ہمبستری کے لیے یکجا ہونا۔