مطلق الیدین

( مُطْلِق الیَدَین )
{ مُط + لِقُل (ا غیر ملفوظ) + یَدَین (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گھوڑا جس کے دونوں اگلے پاؤں یعنی ہاتھ سفید ہوں۔