مطلق الیسار

( مُطْلِق الْیَسار )
{ مُط + لِقُل (ا غیر ملفوظ) + یَسار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گھوڑا جس کے دونوں بائیں پیر سفید ہوں۔