مطلق الیمین

( مُطْلِق الْیَمِین )
{ مُط + لِقُل (ا غیر ملفوظ) + یَمِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گھوڑا جس کے دونوں پاؤں سفید ہوں۔