معائنہ روم

( مُعائِنَہ رُوم )
{ مُعا + اِنَہ + رُوم }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - (طب) مریض کو دیکھنے کا کمرا، عمل جراحی یا طبی معائنے کی جگہ۔