چیک بک

( چیک بُک )
{ چیک (ی مجہول) + بُک }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان کا لفظ 'چیک' کے ساتھ انگریزی زبان ہی کالفظ 'بک' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء کو "خاکم بدہن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - بینک کا جاری کردہ سادہ چیکوں کا مجموعہ، سادہ چیکوں کا کتابچہ۔
"ہمیں بھی اس کلیے سے حرف بہ حرف اتفاق ہے، بشرطیکہ کتاب سے مراد وہی ہے جو ہم سمجھتے ہیں یعنی چیک بک یا روکڑ بہی"      ( ١٩٧٠ء، خام بدہن، ٧ )
  • cheque book