معبد الہی

( مَعْبَدِ اِلٰہی )
{ مَع + بَدے + اِلا (ا بشکل مد) + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - اللہ کی عبادت گاہ (مراداً) گرجا گھر۔