مطلب کی بات

( مَطْلَب کی بات )
{ مَط + لَب + کی + بات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقصد کی بات، مدعا، (کنایۃً) وصل کی خواہش۔