معتدل الشرب

( مُعْتَدِلُ الشَّرْب )
{ مُع + تَدِلُش (ا، ل غیر ملفوظ) + شَرْب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اعتدال سے پینے والا، کم کم شراب پینے والا۔