معتدل القوام

( مُعْتَدِلُ الْقِوام )
{ مُع + تَدِلُل (ا غیر ملفوظ) + قِوام }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ (چیز) جس میں چاشنی کی مقدار مناسب ہو۔