معتدل المزاج

( مُعْتَدِلُ الْمِزاج )
{ مُع + تَدِلُل (ا غیر ملفوظ) + مِزاج }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا مزاج اعتدال پر ہو، جس کے مزاج میں سردی گرمی وغیرہ اوسط درجے کی ہو، متلون المزاج کے مقابل۔