معتدل حقیقی

( مُعْتَدِلِ حَقِیقی )
{ مُع + تَدِلے + حَقی + قی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) جس میں کیفیاتِ متضادہ باہم برابر ہوں۔