معتمد خزانہ

( مُعْتَمَد خَزانَہ )
{ مُع + تَمَد + خَزا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مالی امور کی دیکھ بھال کرنے والا افسر، سیکرٹری مالیات۔