معتمد دفاع

( مُعْتَمَدِ دِفاع )
{ مُع + تَمَدے + دِفاع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وزارتِ دفاع میں ایک اعلٰی عہدہ، جنگی امور کا سیکرٹری، سیکرٹری دفاع۔