معتمد عسکری حسابات

( مُعْتَمَدِ عَسْکَری حِسابات )
{ مُع + تَمَدے + عَس + کَری + حِسا + بات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوجی اخراجات کا حساب رکھنے والا، ایک اعلٰی افسر سکیرٹری۔