معتمد علیہ

( مُعْتَمَدِ عَلَیہ )
{ مُع + تَمَد + عَلَیہ (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس پر بھروسہ کیا گیا ہو، معتبر، وفادار۔