معتمد عمومی

( مُعْتَمَدِ عُمُومی )
{ مُع + تَمَدے + عُمُو + می }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی ادارے کے عام یا مشترکہ امور کا اعلٰٰی سیکرٹری جنرل۔