معتمد مال

( مُعْتَمَدِ مال )
{ مُع + تَمَدے + مال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وزارت مال یا مالیات کا اعلٰی افسر، سیکرٹری مالیات۔