معتمد مال گزاری

( مُعْتَمَدِ مال گُزاری )
{ مُع + تَمَدے + مال + گُزا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین کے سرکاری محاصل کا نگراں افسر، سیکرٹری مالیات۔